این آر آئی
- ستمبر- 2025 -24 ستمبر
ہندوستانی بزم اردو ریاض کی تنظیم جدید۔ محمد سیف الدین صدر منتخب۔ سرپرست آرکیٹکٹ رحمان سلیم کی مبارکباد
کے این واصف سماجی حلقوں کی متحرک شخصیت، سینئر صحافی اور ٹوسٹ ماسٹرز کلب کے فعال رکن محمد سیف الدین “ہندوستانی بزم اردو ریاض” کے نئے صدر منتخب کئے گئے۔ بزم کی تنظیم جدید میں جن دیگر فعال شخصیات کو مختلف عہدوں کے لئے منتخب کیا گیا ان میں عبدالقدوس…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
امریکہ میں ایک اسٹور میں حملہ آور نے کاؤنٹر پر موجود گجراتی خاتون کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
امریکہ میں ایک اسٹور میں ڈکیتی کے ارادے سے داخل ہوئے حملہ آور نے کاؤنٹر پر موجود گجراتی خاتون کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت کرن پٹیل (49) کے طور پر ہوئی ہے۔ چند ہی گھنٹوں میں پولیس نے ملزم زیڈان میک ہل (21)…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
امریکہ میں روزگار کی تلاش کرنے والے ہندوستانی شہریوں کے لئے بری خبر !
امریکہ میں ملازمت کے خواہشمند ہندوستانی شہریوں کے لیے ایک بڑا دھچکہ سامنے آیا ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایچ-1 بی ویزا کی سالانہ فیس میں غیر معمولی اضافہ کرتے ہوئے اسے ایک لاکھ ڈالر مقرر کر دیا ہے ۔ اس فیصلے پر ٹرمپ نے باضابطہ طور پر…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب کے 200 ویں اجلاس اور شام غزل کا انعقاد
ریاض ۔ محمد سیف الدین ریاض – بانی و صدر نشین مسح اسپیشلائزڈ کنسٹرکشن کمپنی انجنئیر محمد عبدالنعیم نے کہا کہ انسان کے ریٹائر منٹ کی کوئی عمر نہیں ہوتی بلکہ ہمیں خود کو اپنی آخری سانس تک مصروف اور متحرک رکھنا چاہئے۔ انہوں نے مغربی ممالک کی مثال دیتے…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
سعودی عرب – برطانیہ کا ایک لیڈنگ اسکول ریاض میں کیمپس کھولے گا
کے این واصف سعودی عرب کی جملہ آبادی کا تقریبا” آدھا حصہ غیر ملکی باشندون پر مشتمل ہے۔ جن میں متمول افراد کی خاصی تعداد ہے۔ یہ افراد اپنے بچون کی ابتدائی تعلیم کے لئے اعلیٰ معیار کے اسکولز کی تلاش میں رہتے ہیں۔ ایسے افراد کے لئے ایک اچھی…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
“ریاض ایڈو ایکسپو” کا دوسرا ایڈیشن کا انعقاد 12 اور 13 ستمبر 2025 کو ہوگا
کے این واصف ریاض ایجوکیشن ایکسپو کے دوسرے ایڈیشن کا انعقاد 12 اور 13 ستمبر 2025 عمل میں آئے گا۔ جس کا اہتمام “ٹارگٹ گلوبل اکیڈمی” بتعاون “ریاض KMCC کوذی کوڈ ڈسٹرکٹ کمیٹی” کرے گی۔ یہ بات ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں بتائی گئی۔ جس میں ای سی منیر، محمد…
مزید پڑھیں » - اگست- 2025 -27 اگست
جناب غیاث الدین بابو خان کو عبداللہ کوثر نظام آبادی کی تعزیت
بوسٹن امریکہ27/اگست (اردو لیکس) ملک بھر کی ملی، فلاحی تعلیمی،سماجی، معاشی شخصیت عظیم جہد کار جناب غیاث الدین بابو خان (سابقہ ریاستی وزیر جناب بشیر الدین بابو خان مرحوم) کے بھائی کے سانحہ ارتحال پر عبداللہ کوثر نظام آبادی( این آر آئی) حال مقیم امریکہ نے اپنے ایک تعزیتی پیغام…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
کانگریس پارٹی دستور ہند واقلیتوں کے تحفظ کی ضامن – راہل گاندھی کے دورے ریاض کی تجویر- سیف علی نقوی
ریاض۔ کے این واصف کانگریس پارٹی ملک میں دستور ہند کے تحفظ کی جنگ لڑ رہی ہے۔ ہندوستان کا دستور ہر شہری کو برابری کے حقوق دیتا ہے۔ کانگریس پارٹی ملک کی اقلیتین خصوصاُ مسلم طبقہ کو ان کے حقوق دلانے بی جے پی حکومت سے مسلسل نبرد آزما ہے۔…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
دارلحکومت ریاض کے رہائشی علاقوں کے لیے نئے پارکنگ منیجمنٹ سسٹم کا آغاز
کے این واصف ریاض شہر کے مکینون کے آگے ایک بڑا مسئلہ پارکنگ کا ہے جس کے حل کے لئے سعودی دار الحکومت ریاض کے رہائشی علاقوں میں پارکنگ کو ریگولیٹ کرنے کےلیے ایک نیا نظام سنیچر سے نافذ کیا گیا ہے۔ نیا پارکنگ منیجمنٹ سسٹم ریاض پارکنگ ایپ کے…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
متحدہ عرب امارات میں خوفناک سڑک حادثہ، حیدرآبادی جوڑا جاں بحق ، تین بچے زخمی
متحدہ عرب امارات میں المناک سڑک حادثہ، حیدرآباد کے جوڑے کی موت، تین بچے زخمی متحدہ عرب امارات کے الدھنہ شہر کے قریب جمعرات کی صبح پیش آئے ایک المناک سڑک حادثہ میں حیدرآباد کے شمس آباد کے رہائشی سید وحید اور ان کی اہلیہ جاں بحق ہوگئے، جبکہ…
مزید پڑھیں »