این آر آئی

سفارت خانہ ہند ریاض کے زیر اہتمام “اتحاد کے لئے دوڑ”

ریاض ۔ کے این واصف
سفارت خانہ ہند ریاض نے “قومی یوم اتحاد” تقاریب کے سلسلہ میں “اتحاد کے لئے دوڑ” (UNITY RUN) کا اہتمام کیا ہے۔ یہ دوڑ ہفتہ ۲۹ اکتوبر ۲۰۲۲ کو مقرر ہے۔ انڈین ایمبیسی کے ملٹی پرپز کمیونٹی ھال سے صبح 30-6 بجے اس دوڑ کا آغاز ہوگا۔ دوڑ میں حصہ لینے کے خواہش مند اپنا نام رجسٹر کروائیں یہ پروگرام بھی “آزادی کا امرت مہا اتسو” حصہ ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button