جنرل نیوز

نارائن پیٹ میں جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی عیدالفطر

نارائن پیٹ: 22 اپریل (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر پر نماز عید الفطر نہایت ہی جوش و خروش کے ساتھ منائی گی۔مولانا سید شاہ غیاث الدین قادری سجادہ نشین بارگاہ تقی بابا رح کی امامت میں ہزاروں مسلمانوں نے عید گاہ نارائن پیٹ میں نماز عید الفطر ادا کی۔ نماز عید سے قبل مولانا حافظ چاند پاشاہ لکچرر نے فضائل و مسائل بیان کئے۔ بعد از دعا سبھی نے بغلگیر ہوکر ایک دوسرے کو مبارکبادی دی

متعلقہ خبریں

Back to top button