نیشنل

کانگریس نے پسماندہ طبقات کے تحفظات چھین کر مسلمانوں کو دئیے: امیت شاہ کا ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی۔ مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے کہا کہ کانگریس نے کرناٹک اورآندھرا پردیش میں پسماندہ طبقات کے تحفظات چھین کر مسلمانوں کو دے دئیے ہیں۔ وہ آج ریاست اتر پردیش کے لکھیم پور میں انتخابی جلسہ سے خطاب کررہے تھے۔

 

امیت شاہ نے کہا ہے کہ کانگریس ‘ سماج وادی پارٹی اور بی ایس پی جھوٹے پروپگنڈے کے ذریعہ بی جے پی اور نریندر مودی کو بدنام کررہی ہیں۔ ۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ مذہب کی بنیاد پر تحفظات کے خلاف ہیں البتہ بی جے پی پسماندہ طبقات کو تحفظات کی فراہمی کی پابند ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button