جنرل نیوز

جگتیال میں اتوار کو عظیم الشان جلسہ عام بعنوان علامات قیامت اور ارتداد سے بچنے کے تدابیر

شہر جگتیال میں ایک عظیم الشان جلسہ عام بعنوان علامات قیامت اور ارتداد سے بچنے کے تدابیر بروز اتوار بعد نماز ظہر بتاريخ ٨ جمادی الثانی ۱ جنوری کے طور اس جلسہ عام کو مہمان خصوصی پر حضرت مولانا عمر فاروق صاحب قاسمی نقشبندی خلیفہ مجاز حضرت مولانا پیر ذوالفقار صاحب نقشبندی مجددی خطاب فرماینگے جبکہ مہمان مقرر کی حیثیت سے مفتی جاوید نعمان قاسمی مخاطب کرینگےجلسہ کی ابتدا قرات قرآن و نعت رسول سےہوگی جلسہ کی نگرانی مسجد اسلامیہ کے امام وخطيب مولانا محمد مطيع الرحمن اسعدى کرینگے اور حافظ محمد نذیر احمد صاحب اسجلسہ کی صدارت فرماینگی انتظامی کمیٹی نے تمام حضرات سے خصوصاًنوجوانوں استفادہ کی درخواست کی خواتین کے لیے پردہ کا معقول انتظام کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button