نیشنل

ہمارا سب سے بڑا مذہب انسانیت ہے _ رام مندر کے افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والے امام عمیر احمد الیاسی کا بیان

نئی دہلی _ 22 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے صدر ڈاکٹر عمیر احمد الیاسی نے بھی آج ایودھیا میں رام مندر کے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمیر احمد الیاسی نے کہا کہ ” یہ نئے ہندوستان کا چہرہ ہے۔ ہمارا سب سے بڑا مذہب انسانیت ہے۔ ہمارے لیے، قوم سب سے پہلے ہے،

 

متعلقہ خبریں

Back to top button