اسپشل اسٹوری
- اپریل- 2024 -13 اپریل
گاوں کی عید خوشیوں کا خزانہ
از، ڈاکٹر تبریزحسین تاج حیدرآباد تلنگانہ ہندوستان کی گنگاجمناتہذیب صرف کتابوں میں ہی نہیں ہے بلکہ آج بھی یہ سنہری تہذیب ہندوستان کے گاوں میں جھلک تھی ہے۔ فرقہ پرستوں کی جانب سے اس تہذیب کو مٹانے کی مذموم کوشش کے باجود آج بھی یہاں تمام برادران وطن ایک دوسرے…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
کیرالا کے ایک گاوں میں مسلمانوں نے ادا کی چرچ میں عید کی نماز
کیرالا کے ملاپورم میں عیدالفطر کے موقع پر فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی بہترین مثال سامنے آئی ہے جہاں عیسائی طبقہ کے افراد نے چرچ کے دروازے مسلمانوں کو نعید کی نماز کے لیے کھول دیے ۔ کیرالا کے منجیری گاوں میں نکولس میموریل CSI کے حکام نے مسلمان بھائیوں…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
ایڈیٹر آل انڈیا ریڈیو نیوزیونٹ حیدرآباد کا خیرسگالی اقدام۔اردو اسٹاف کے گھر افطار پیک روانہ
حیدرآباد 9اپریل (اردولیکس) آل انڈیا ریڈیو حیدرآباد کی نیوز یونٹ کے ایڈیٹر دھرما پوری سریش نے اتوار کو آل انڈیا ریڈیو کے اردو ومسلم عملے اور ان کے افراد خاندان کو اس وقت خوشگوار حیرت سے دوچار کردیا جب انہوں نے ان کے گھروں پر بریانی اور حلیم پر…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
نظام آباد میں تراویح سنانے والے امام صاحب کو تحفہ میں دی گئی یونیکارن بائیک
نظام آباد 7/اپریل (اُردو لیکس) تلنگانہ کے نظام آباد شہر کی معروف مسجد ظہیر واقع اسلام پورہ میں نماز تراویح و چھ شبی شبینہ میں قرآن مجید پڑھانے کی سعادت حاصل کرنے والے حافظ یوسف صاحب کو مسجد کمیٹی و مصلیان کے تعاون سے ان کی حوصلہ افزائی کے لئے…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
مسجد کے امام صاحب کو تحفہ میں نئی بائیک _ تلنگانہ کے مریال گوڑہ کے مسلم نوجوانوں کا قابل تقلید اقدام
تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع کے مریال گوڑہ ٹاون کے مقامی مسلم نوجوانوں نے مسجد عثمانیہ میں مکمل تراویح سنانے والے مولانا عتیق الرحمن صاحب کو تحفہ میں ایکسس 125 سی سی بائیک بطور تحفہ پیش کرتے ہوئے دیگر مسلم نوجوانوں کے لئے ایک مثال پیش کی ہے مریال گوڑہ کے…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
دنیا کے امیر ترین شخصیات میں ہندوستان کے 200 لوگ شامل _ مکیش امبانی ہندوستان کے سب سے امیر
فوربس نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی ہے۔ فوربس کی فہرست میں 200 ہندوستانیوں کو جگہ ملی ہے۔ پچھلے سال اس فہرست میں 169 ہندوستانیوں کے نام شامل تھے رپورٹ کے مطابق بھارتی ارب پتیوں کی کل دولت 954 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
مکہ مکرمہ۔مسجد الحرام کا بے مثال اور دنیا کا سب سے بڑا ساؤنڈ سسٹم
ریاض ۔ کے این واصف حرم مکی میں نصب لاجواب ساؤنڈ سسٹم اپنی کارکردگی اور بڑے نٹ ورک کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا ساؤنڈ سسٹم مانا جاتا ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ساؤنڈ سسٹم کو منظم رکھنے کے لیے 120…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
مکہ مکرمہ – فلاحی تنظیم کی جانب سے 5 لاکھ کلو اضافی خوراک تقسیم
ریاض ۔ کے این واصف ماہ رمضان میں دعوتوں، اسٹار ہوٹلس اور عام رسٹورنٹس میں سینکڑوں ٹن کھانا بچ جاتا ہے اور تلف کردیا جاتا ہے جبکہ دنیا میں لاکھوں افراد ایک وقت کے کھانے کے لئے ترستے ہیں۔ مکہ شہر میں رمضان میں بےشمار زائرین آتے ہیں جن کے…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2024 -31 مارچ
“دو پٹا ادل بدل” کی بھولی بسری روایت کی جگہ اب “کھنڈوا” بدلنے کی رسم
ریاض ۔ کے این واصف راکھی باندھ کر بھائی بنانے کی طرح برسوں قبل لڑکیاں دو پٹا ادل بدل کر ایک دوسرے کو بہن بناتی تھیں جسے “بہناپاکرنا” کہا جاتا تھا۔ اب یہ رسم سننے یا دیکھنے میں نہیں آتی لیکن حالیہ عرصہ میں اس کی جگہ “کھنڈوا” (سیاسی پارٹی…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
ہندوستانی شہری پیدل سفر کرکے آٹھ ماہ بعد مدینہ منورہ پہنچ گیا
ریاض ۔ کے این واصف مہم جوئی کے شوق میں لوگ جوکھم والے اور مشکل ترین کام کرکے ریکارڈز قائم کرتے ہیں کچھ لوگ اپنی مہم جوئی کو کارخیر یا عمل صالح سے بھی جوڑ لیتے ہیں۔ ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والے سید علی نے بھی ایسا ہی کیا۔…
مزید پڑھیں »