اسپشل اسٹوری
- مئی- 2023 -12 مئی
داڑھی اور مونچھ کے ساتھ جنم لینے والے بچے کی تصویر وائرل۔ جانئیے کیا ہے سچ
نئی دہلی: سوشل میڈیا پر ایک سفید داڑھی والے شیر خوار بچے کی تصویر تیزی کے ساتھ وائرل ہورہی ہے۔ جسے کئی لوگ سچ مان رہے ہیں تو کئی لوگ اس کی حقیقت جاننے کے لیے بے چین ہیں۔ معلوم ہوا کہ یہ تصویر حقیقی نہیں ہے بلکہ یہ بنائی…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
سیل فون پر زیادہ باتیں کرنے والوں کو ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ _ تحقیق میں انکشاف
حیدرآباد _ 7 مئی ( اردولیکس ڈیسک) چینی سائنسدانوں نے کہا ہے کہ سیل فون پر کی جانے والی گفتگو سے صحت کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ انھوں نے خبردار کیا ہے کہ جو لوگ ہفتے میں 30 منٹ سے زیادہ موبائل فون پر بات کرتے ہیں ان میں ہائی…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
ماں پرظلم، رحیم نامی لڑکا پہنچ گیا پولیس اسٹیشن۔ باپ کے خلاف کردی شکایت
حیدرآباد: باپ کے خلاف کمسن بیٹا پولیس اسٹیشن پہنچ گیا۔ یہ واقعہ ریاست آندھراپردیش کے ضلع باپٹلہ کے کرلا پالم منڈل میں پیش آیا۔ سب انسپکٹرشیوایا کے مطابق کرلا پالم پنچایت کے اولڈ اسلام پیٹ کے رہنے والے سبحانی کی شادی دس سال قبل سبحان بی سے ہوئی تھی۔ انھیں…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
طلاق کا جشن ۔اپنے شوہر ریاض سے علاحدگی کے بعد اداکارہ شالینی نے کروایا فوٹ شوٹ
حیدرآباد: ابھی تک آپ نے شادی سے پہلے کے فوٹو شوٹ، برتھ ڈے فوٹو شوٹ، اینیورسری فوٹو شوٹ، پریگنینسی فوٹو شوٹ کے بارے میں تو سنا ہی ہوگا، لیکن کیا آپ نے کبھی کسی کے بارے میں سنا ہے کہ وہ طلاق کے بعد فوٹو شوٹ کرواتا ہے؟ ہم آپ…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
حیدرآباد میں 9 مئی کو ” زیرو شاڈو ڈے ” _ دو منٹ تک شہر کی زمین پر سیدھی رہیں گی سورج کی کرنیں ، کوئی سایہ نظر نہیں آئے گا
حیدرآباد _ 3 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کی دارالحکومت حیدرآباد میں 9 مئی کو ایک معجزہ ہونے والا ہے۔ ٹھیک اسی دن دوپہر 12:12 پر ” زیرو شاڈو ڈے ” ہوگا۔ حیدرآباد کے بی ایم برلا سائنس سینٹر کے ٹیکنیکل آفیسر این ہری بابوشرما نے یہ بات کہی۔ انھوں نے…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
پڑتے پانی میں چھتری پکڑ کر دلہا دلہن نے لئے شادی کے پھیرے
نئی دہلی: موسلا دھار بارش کی پرواہ کئے بغیر ایک جوڑا شادی کے بندھن میں بندھ گیا۔ ۔ پجاری نے بارش سے دور منتر بھی پڑھے اور دلہا دلہن نے چھتری پکڑ کر پھیرے لئے۔ یہ واقعہ ریاست چھتیس گڑھ میں پیش آیا۔ گزشتہ کچھ دنوں سے ریاست کے کئی…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2023 -27 اپریل
پرندوں کو بھی پیاس لگتی ہے۔پرندے کو پانی پلانے کیلئے معصوم بچے کی تڑپ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
حیدرآباد:موسم گرما میں چرند پرند کے لئے پانی کی ضروریات کا خیال رکھیں جس طرح انسانوں کو گرمی میں پیاس لگتی ہے اسی طرح انھیں بھی پیاس لگتی ہے۔ اس لئے اپنے گھروں میں یا جہاں بھی ہوسکے مٹی کے بنے ہوئے برتنوں میں یا کسی اور برتن وغیرہ میں…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
82 سالہ پاکستانی چرواہا عبدالقادر مری کی عمرہ کی ادائیگی کے دوران مسجد نبوی میں خصوصی مذہبی لبادہ اوڑھ کر ادھر ادھر گھومنے والی ویڈیو وائرل
نئی دہلی: عمرہ کی ادائیگی کے دوران خصوصی مذہبی لبادہ اوڑھنے کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے بزرگ پاکستانی عبدالقادر مری عمرہ ادا کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ان کے ویڈیو کو ہزاروں لوگوں بالخصوص سعودی شہریوں نے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمس پر شیر کیا جس…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
40 بیویوں کا ایک ہی شوہر!
نئی دہلی: ریاست بہار کے اروال ضلع سے سامنے آنے والے اس معاملے کو سن کر ہر کوئی حیران زدہ ہے۔ بہار کے اروال ضلع میں ذات پات پر مبنی مردم شماری کے دوران یہ عجیب معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں 40 خواتین کا ایک ‘شوہر’ ہے۔ ریڈ لائٹ ایریا…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
سعودی پکوان اور عربی زبان میں مہارت رکھنے والی امریکی خاتون
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں جب سے روزگار کے دروازے کھلے تب سے دنیا کے کونے کونے سے کرڑہا لوگ یہاں آئے برسہا برس گزارے اور لوٹ گئے۔ آج بھی خارجی باشندوں کے یہاں رہنے اور آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ یہاں برسوں گزارنے بعد بھی غیر…
مزید پڑھیں »