اسپشل اسٹوری
- جنوری- 2023 -24 جنوری
وزیراعظم نریندر مودی پر بی بی سی کی دستاویزی فلم میں کیا ہے؟ بھارت میں اس پر پابندی کیوں لگائی گئی؟
حیدرآباد _ 24 جنوری ( اسپیشل اسٹوری) وزیر اعظم نریندر مودی پر بی بی سی کی ایک دستاویزی فلم نے ملک میں ہلچل مچا دی ہے۔ اگر چکہ بی بی سی یہ کہہ رہا ہے کہ انہوں نے تمام شواہد اکٹھا کرنے اور مکمل تجزیہ کرنے کے بعد ہی دستاویزی…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
گائے کا ذبیحہ بند ہونے پر ہی دنیا کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے _ گجرات کے ڈسٹرکٹ جج کا تبصرہ
احمد آباد _ 23 جنوری ( اردولیکس ڈیسک ) گجرات کی ایک عدالت نے گائے کے ذبیحہ پر دلچسپ تبصرے کیے ہیں ایک کیس کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے غیر قانونی طور پر مویشیوں کے ٹرانسپورٹ کرنے والے شخص کو عمر قید کی سزا سنائی ۔ بار اینڈ بنچ…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
جان ابراہم 6500 کی تنخواہ پر کرتے تھے کام، آج 270 کروڑ کے مالک
ممبئی: گزشتہ کچھ دنوں سے شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ سرخیوں میں ہے۔ فلم میں دوسرے اہم کردار جان ابراہم ہیں۔ انہیں پٹھان کے لیے 20 کروڑ روپے ملے ہیں۔ جان ابراہم بالی ووڈ میں اپنے ایکشن اور فٹنس کے لیے جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے بالی ووڈ میں…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
کوچنگ کے بغیرصرف 26 سال کی عمر میں آئی اے ایس بننے کا اعزاز حاصل کرنے والی فرح ۔ خاندان کے 14 افراد بھی اعلیٰ عہدوں پر فائز
راجستھان: سخت محنت اوراپنے آپ کا مکمل اعتماد ہی کامیابی کی ضمانت ہے، یہ بات آئی اے ایس فرح حسین نے ثابت کردی ہے۔ راجھستان کے ضلع جھنجھنو کے مسلم گھرانے میں جنم لینے والی فرح حسین نے اس مفروضہ کو غلط ثابت کردیا ہے کہ مسلم خاندانوں میں لڑکیاں…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
برقعہ پوش مسلم خاتون سوئگی ڈیلیوری گرل کی سچائی !
حیدرآباد _ 18 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) چند دن قبل ایک برقعہ پوش خاتون کی سوئگی کا ڈیلیوری بیگ اٹھا کر کاندھے پر لے جاتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ اس کے بعد سوشل میڈیا پر یہ بحث چھڑ گئی کہ یہ خاتون کون ہے؟ کچھ لوگوں…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
سسرال والوں نے داماد کیلئے بنائے 173 قسم کے پکوان
حیدرآباد _ 16 جنوری ( اردولیکس) مہمان نوازی میں آندھراپردیش کا بھیماورم ٹاون کافی شہرت رکھتا ہے اور قریبی رشتہ داروں بالخصوص داماد کی مہمان نوازی میں تو یہاں کے لوگ کوئی کسر باقی نہیں رکھتے ۔ نئے نئے پکوان کے ساتھ منائی جانے والی سنکرانتی تہوار کے دن…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
اترپردیش۔ دوکتوں کی شادی کا عجیب وغریب واقعہ
نئی دہلی: پالتو کتوں مالکین کی جانب سے کتوں کی سالگرہ وغیرہ منانے کے واقعات تو آپ نے سنے پڑھے یا دیکھے ہوں گے لیکن آپ کو یہ جان کرحیرت ہوگی کہ ریاست اترپردیش میں دو کتوں کی دھوم دھام سے شادی کروائی گئی۔ ٹومی نامی کتے اور جیلی نامی…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
مسلمانوں اورعیسائیوں کو رجھانے بی جے پی کی کوشش۔پرکاش جاوڈیکرخصوصی مشن پر
نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) جنوبی ریاستوں میں اپنے قدم جمانے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔ خاص طور پر کیرالہ میں بی جے پی 3 نکاتی حکمت عملی پر کام کر رہی ہے۔ بی جے پی اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) یہاں کے…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
ڈرائیور کی بیٹی ثناء علی خان کا انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن میں تقرر
حیدرآباد _ 13 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) مدھیہ پردیش کے ودیشا ضلع کے ایک گاوں سے تعلق رکھنے والی ایک ڈرائیور کی بیٹی ثنا علی خان کا ہندوستانی خلائی ادارے اسرو ( انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن) میں ٹیکنیکل اسسٹنٹ انجینئر کی حیثیت سے تقرر عمل میں آیا۔ متوسط گھرانے سے…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
شادی میں ڈی جے، ڈانس اور آتش بازی ہوگی تو قاضی نکاح نہیں پڑھائیں گے : جھارکھنڈ کی مسلم تنظیموں کا اعلان
حیدرآباد _ 10 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) جھارکھنڈ کے ضلع دھنباد میں 55 مسلم تنظیموں نے نکاح اور بارات کے موقع پر ڈی جے، آتش بازی اور ناچ گانے پر سخت پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ دھنباد شہر کے واسی پور میں منعقدہ تنظیموں کے مشترکہ اجلاس…
مزید پڑھیں »