اسپشل اسٹوری
- ستمبر- 2022 -18 ستمبر
شہرت کی خاطر مسلمانوں کو بدنام کرنے والے ڈاکٹر اروند کی اصلیت ، پولیس کا بیان : ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 18 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) اوپر کی تصویر میں روتے ہوئے دکھائی دینے والا شخص اترپردیش کے غازی آباد کا ڈاکٹر اروند ہے۔ اس نے کچھ دن پہلے یہ کہہ کر ملک بھر میں کافی دھوم مچا دی تھی کہ اس کو ‘سر تن سے جدا’ کی دھمکی…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
ایک شخص نے دھوم دھام سے منائی کتے کی سالگرہ، کیک کاٹا گیا اور رشتہ داروں کو دعوت
نئی دہلی: لوگوں کے بھی اپنی پالتو جانوروں سے محبت کے عجیب وغریب طریقہ ہیں۔ بعض لوگ پالتو جانوروں کو اپنے بسترمیں بھی ساتھ سلاتے ہیں تو بعض ان جانوروں کو اپنے ساتھ کھانا کھلاتےہیں اورگھمانے کیلئے لے جاتے ہیں،اتر پردیش کے مرزا پور ضلع کے ایک شخص نے اپنے…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
شادی کے 8 سال بعد بیوی کو پتہ چلا اس کا شوہر مرد نہیں عورت ہے
احمد آباد: گجرات کے شہر وڈودرا میں رہنے والی ایک 40 سالہ خاتون یہ جان کر دنگ رہ گئی کہ اس کا شوہر جس کے ساتھ اس کی شادی کو 8 سال ہو چکے ہیں دراصل مرد نہیں ایک عورت ہے۔ اس کا جنس کی تبدیلی کا آپریشن ہوا۔ ملزم…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
شادی کے 8سال بعد بیوی کو پتہ چلا اسکا شوہر مرد نہیں عورت ہے
احمد آباد: گجرات کے شہر وڈودرا میں رہنے والی ایک 40 سالہ خاتون یہ جان کر دنگ رہ گئی کہ اس کا شوہر جس کے ساتھ اس کی شادی کو 8 سال ہو چکے ہیں دراصل مرد نہیں ایک عورت ہے۔ اس کا جنس کی تبدیلی کا آپریشن ہوا۔ ملزم…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
نواب میر عثمان علی خاں بہادر کو بھارت رتن دینے کا مطالبہ
حیدرآباد۔ 17ستمبر (راست) مجلس اصلاح قوم وملت کے جنرل سکریٹری محمد صلاح الدین اور جوائنٹ سکریٹری مزمل حسین نے کہا کہ 17ستمبر یوم اتحاد ہے نہ کہ یوم نجات۔ 1948 ءمیں ریاست حیدرآباد کا انضمام حکومت ہند میں عمل میں آیا تھا جس کے بعد پنڈت جواہر لال نہرو اور…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
جنوبی افریقہ میں انسپکٹر جنرل آف انٹیلی جنس کے عہدہ پر ہندوستانی نژاد مسلم شخص کا تقرر
حیدرآباد _ 17 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) جنوبی افریقہ کی حکومت نے ہندوستانی نژاد مسلم شخص کو اہم ترین ذمہ داریاں سونپی ہیں۔ جنوبی افریقہ کی حکومت نے ہندوستانی نژاد شخص امتیاز احمد فاضل کو انسپکٹر جنرل آف انٹیلی جنس مقرر کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ماضی میں کسی…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
انٹرنیشنل کرکٹ کے سابق امپائر اسد روف کا انتقال
حیدرآباد _ 15 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) پاکستان کے سابق آئی سی سی امپائر اور فرسٹ کلاس کرکٹر اسد رؤف دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ان کی عمر 66 سال تھی ۔ اسد رؤف انٹرنیشنل کرکٹ میں 170 سے زائد میچوں میں امپائرنگ کر چکے ہیں۔ اس…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
8 سال کا بچہ ماں کے خلاف شکایت کرنے پہنچ گیا پولیس اسٹیشن، ملازمین پولیس حیرت زدہ۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: ایک معصوم بچہ اپنی ماں کے خلاف شکایت لے کرسیدھے پولیس اسٹیشن پہنچ گیا جس پرملازمین پولیس بھی حیرت زدہ رہ گئے۔ یہ عجیب وغریب معاملہ ریاست بہارکے سیتامڑھی کا ہے جہاں ایک 8 بچہ اپنی ہی ماں کی شکایت لے کر پولیس اسٹیشن پہنچ گیا۔ اس بچہ…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
سکندرآباد _ ویزاگ ٹرین میں خاتون کی زچگی _ میڈیسن کی طالبہ نے کی مدد
حیدرآباد_ 14 ستمبر ( اردولیکس) سکندرآباد۔ویزاگ دورنتو ٹرین میں ایک خاتون کی زچگی کے لئے میڈیکل طالبہ نے مدد کی۔اس خاتون کا تعلق اے پی کے سریکاکلم سے ہے۔اس کو ٹرین میں ہی درد شروع ہوگئے،یہ ٹرین کچھ ہی دیر میں انکاپلی اسٹیشن پہنچے والی تھی۔اس خاتون کو درد میں…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
14 سال پاکستان کی جیل میں گزارنے والے محمود انصاری کو33 سال بعد ملا انصاف
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو مرکزی حکومت کو حکم دیا کہ وہ 75 سالہ شخص کو 10 لاکھ روپے ایکس گریشیا ادا کرے جس نے ہندوستانی جاسوس ہونے کا دعویٰ کیا تھا اور اسے 1970 کی دہائی میں جاسوسی کے الزام میں پاکستان میں گرفتار کیا گیا تھا۔…
مزید پڑھیں »