نیشنل

جموں و کشمیر کے سات شہروں میں 5جی خدمات شروع

نئی دہلی: جموں و کشمیر میں ٹیلی کام کمپنی بھارتی ایئرٹیل نے مرکز کے زیر انتظام اِس علاقہ کے سات شہروں میں 5G خدمات شروع کردی ہیں۔ یہ خدمات سانبا، کھٹوعہ، اُدھم پور، اَکھنور، کپواڑہ، لکھن پور اور Khour میں شروع کی گئی ہیں۔جن صارفین کے پاس 5G والے موبائل فون ہیں وہ ایئرٹیل کے، تیز رفتار 5G پلس نیٹ ورک کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں، جس کے لئے اُنہیں اُس وقت تک مزید کوئی چارجز نہیں دینا ہوںگے جب تک کہ اِس نیٹ ورک کو اور زیادہ وسیع نہیں بنا دیا جاتا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button