Browsing Tag

31500

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی آئی ۔ 99.9 فیصد سونے کی قیمت میں 150 روپئے کمی آئی ہے۔ سونے کی قیمت اب 30 ہزارایک سو روپئے دس گرام ہوگئی۔ واضح رہے کہ اسی ہفتہ سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ ہوا تھا۔ 
Read More...