تلنگانہ

کے سی آر واکنگ اسٹک کی مدد سے چل رہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: سابق چیف منسٹر تلنگانہ چندرشیکھر راؤ چھڑی کے سہارے چل رہے ہیں‌۔ کولہے کی ہڈی کی سرجری اور صحت یاب ہونے کے بعد وہ واکنگ اسٹک کی مدد سے چل رہے ہیں۔

 

واضح رہے کہ کے سی آر چند دن قبل اپنی قیام گاہ میں توازن کو جانے کے نتیجہ میں پھسل کر گر پڑے تھے اور انھیں چوٹ آئی تھی،جس کے بعد انہیں حیدرآباد کے یشودھا ہاسپٹل میں شریک کیا گیا ۔ ڈاکٹرس نے ان کے کولہے کی ہڈی کی تبدیلی کی کامیاب سرجری کی گئی تھی۔

 

آپریشن کے بعد انہیں ہاسپٹل سے گھر جانے کی اجازت دی گئی، وہ اس وقت اپنے گھر واقع بنجارہ ہلز میں ہی آرام کر رہے ہیں۔آج واکنگ اسٹک کی مدد سے ان کے چلنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button