Browsing Tag

at medchal

میڑچل ریلوے ٹریک پرخاتون اور نوجوان کی نعشیں دستیاب

ضلع رنگا ریڈی میڑچل کے پاس ریلوے ٹریک پر نوجوان اور خاتون کی نعشیں مشتبہ حالت میں پائی گئیں۔ مقامی افراد کے مطابق موضع گوڈاویلی کے پاس آج وہاں سے گذرنے والوں نے دیکھا کہ ایک نوجوان کی نعش ریلوے ٹریک پر پڑی ہوئی ہے اس کی کچھ دوری پر ایک…
Read More...

2019 میں تلنگانہ میں بی جے پی اقتدار پر آئے گی

مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ ملک میں نریند رمودی کی لہر چل رہی ہے اور ساری دنیا کی نظران پر ہی ہے۔ وہ آج حیدرآباد کے مضافات میں واقع میڑچل میں وکاس پروو نامی جلسہ عام سے خطاب کررہے تھے۔ مودی حکومت کی دوسری سالگرہ کے موقع پر وکاس…
Read More...