نیشنل

کرناٹک انتخابات:کانگریس 115 نشستوں پر آگے۔بی جے پی بہت پیچھے

حیدرآباد _ 13 مئی( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے تازہ رجحانات کے مطابق کانگریس پارٹی لیڈنگ میں  چل رہی ہے۔ ساڑھے دس بجے تک کی اطلاعات کے مطابق کانگریس115 سیٹوں پر آگے ہے جبکہ بی جے پی کو 69 سیٹوں پر سبقت میں ہے۔ اسی طرح جے ڈی ایس32سیٹوں اور دیگر 8 سیٹوں پر آگے ہے.

متعلقہ خبریں

Back to top button