Browsing Tag

bielection

پالیر ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس کی شاندار کامیابی

ٹی آر ایس نے پالیرو ضمنی انتخاب میں بھی کامیبی کے جھنڈے گاڑتے ہوئے تاریخ رقم کی ہے۔ پالیر ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس پارٹی نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ پارٹی کے امیدوار ٹی ناگیشور راو نے 45٫750 ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔ ووٹوں کی گنتی…
Read More...