مبارکباد

المیزان کے قافلے کی حافظ محمد فیاض علی کی قیادت ‌میں ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی

المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 57 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ پر الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکی قیادت میں واپسی ہوئی ہے اس موقع پر انہوں نے اپنی مخاطبت میں کہا کہ سعودی حکومت نے حجاج کرام کےلئے بہترین انتظامات کئے ۔ اگلے دو قافلے 17 اکتوبر اور 12 نومبر کو روانہ ہونگے ۔ محمد مسعود علی خان نمائندہ اعتماد بھی حجاج کرام میں شامل تھے ۔ حجاج کرام نرمل تانڈور محبوب نگر نظام آباد وقارآباد حیدرآباد اور سکندرآباد سے تعلق رکھنے والے تھے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button