Browsing Tag

cell phone

سیل فون پر بات کرنے والی بہن کو بھائی نے گولی ماردی

ریاست اترپردیش میں ایک نوجوان نے سیل فون پر بات کرنے پر اپنی بہن کو گولی مارکر ہلاک کردیا۔ پتہ چلا ہےکہ بھامورا ضلع کے دیوارچ کے رہنے والے راجیش کی بہن زیادہ وقت فون پر بات چیت میں گذاررہی تھی بھائی نے اسے کئی مرتبہ نصیحت کی لیکن لڑکی نہیں…
Read More...

مرکزی وزیربنڈارودتاتریہ کا فون چرانے والا گرفتار

مرکزی وزیر بنڈارودتاتریہ کے سیل فون کی چوری کرنے والا چورپکڑا گیا۔ دس دن پہلے انھوں نے اپنا سیل فون گھر میں چارجنگ پر لگایا تھا کہ اس دوران ایک چور ان کے گھر میں داخل ہوا اور اس نے فون چرا لیا تھا۔  مشیرآباد پولیس نے سیل فون لوکیشن کی مدد…
Read More...