کھمم کے پالیرو اسمبلی حلقہ میں ضمنی انتخاب کی پولنگ سے قبل ہی الیکشن کمیشن نے ضلع کلکٹر اور سپرنٹنڈنٹ پول ...
کھمم کے پالیرو اسمبلی حلقہ میں ضمنی انتخاب کی پولنگ سے قبل ہی الیکشن کمیشن نے ضلع کلکٹر اور سپرنٹنڈنٹ پولیس کا تبادلہ کردیا.تلنگانہ کانگریس لیڈرس کی شکایت پر الیکشن کمیشن نے ضلع کلکٹر کھمم لوکیش کمار ...