Browsing Tag

coustudy

حیدرآباد میں خاتون کا گینگ ریپ

حیدرآباد میں پہاڑی شریف پولیس نے ایک خاتون کے گینگ ریپ  اور اسے بلیک میل کرنے والے دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ ایک خاتون نے پہاڑی شریف پولیس سے شکایت کی کہ احمد شریف خان، عمران اور ان کے ساتھیوں نے گینگ ریپ کیا اور اس کی سیل فون میں فلم…
Read More...

حیدرآباد میں بائیک ریسنگ 50 نوجوان پکڑے گئے

حیدرآباد میں جوبلی ہلز پولیس نے شہر کی سڑکوں پربائیک ریسنگ کرنے والے نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے رات ایک بجے سے صبح چار بجے تک تیز رفتاری سے شہرکی سڑکوں پر بائیک ریسنگ کرنے والوں کے خلاف خصوصی مہم چلاتے ہوئے 50 نوجوانوں کو پکڑلیا ان…
Read More...