Browsing Tag

deepawali holiday on 19th oct

19 اکتوبر کو دیوالی کی تعطیل

حیدرآباد 16اکتوبر/ تلنگانہ حکومت نے 19 اکتوبر کو دیوالی کی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس تعلق سے آج احکامات جاری کردئیے گئے۔ 18 اکتوبر کو اختیاری تعطیل رہے گی جبکہ 19 اکتوبر کو سرکاری طورپر دیوالی کی تعطیل رہے گی۔
Read More...