تلنگانہ

ڈاکٹر انجنیا گوڈ تلنگانہ اسپورٹس اتھارٹی کے چیئرمین مقرر

چیف منسٹر  چندر شیکھر راؤ نے ڈاکٹر اے انجنیا گوڈ کو "تلنگانہ اسپورٹس اتھارٹی” کا چیئرمین مقرر کیا۔ چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی ہدایت پر  ریاستی حکومت نے احکامات جاری کئے ہیں ۔ چیف منسٹر نے پیر کو پرگتی بھون میں انجنیا گوڑ کو چیرمین کے تقرری کا مکتوب حوالے کیا ۔  اس موقع پر انجنیا گوڈ نے چیف منسٹر کا بطور چیئرمین تقرر کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button