تلنگانہ

آج یعنی جمعرات کی رات حیدرآباد میں5 تا 6 سٹی میٹربارش کا امکان۔شہریوں کو ضروری کام سے ہی باہر نکنے کا مشورہ

حیدرآباد: شمال مغربی خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباو کا علاقہ بنا ہوا ہے جس کے اثر سے ریاست بھر میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ گریٹرحیدرآباد میں بارش ہورہی ہے۔ آج بھی صبح سے وقفہ وقفہ سے بارش ہورہی ہے اورآسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔

 

 

 

ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات ناگارتنا نے حیدرآباد شہرحیدرآباد کے لیے ہائی الرٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔ آج رات 5 تا 6سینٹی میٹربارش ہونے کا امکان ہے۔ انہوں نے اس تناظر میں عوام سے چوکس رہنے کی خواہش کی ہے اورشہریوں کومشوہ دیا گیا ہے کہ جب تک ضروری نہ ہو باہر نہ نکلیں۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button