جنرل نیوز

مسجد حمیدیہ جگتیال میں 25 نومبر کو جلسہ اصلاح معاشرہ

جگتیال _  امام و خطیب مسجد حمیدیہ جگتیال مولانا شیخ خلیل احمد قاسمی کے اطلاع کے‌بموجب  مسجد حمیدیہ میں 25 نومبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء ایک جلسہ بعنوان اصلاح معاشرہ منعقد کیا جارہاہے

جس میں مہمان خصوصی حضرت مولانا و مفتی سید مظہر القاسمی صاحب نقشبندی صدر جمیعت العلماء ضلع جگتیال اس جلسہ کو مخاطب فرمائیں گے تمام احباب سے خصوصا ملت کے غیور نوجوانوں سے اس جلسہ میں شرکت فرمائیں

ان شاء اللہ مسجد حمیدیہ میں نماز عشاء 7:30 بجے ادا کی جاے گی ۔ واضح رہے کہ نوجوانان مسجد حمیدیہ جگتیال کی جانب سے ہر ماہ کے آخری ہفتہ کو نماز عشاء کے فورا بعد اصلاح معاشرہ کے جلسہ منعقد ہوتے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button