Browsing Tag

heavy rains in hyderabad

حیدرآباد میں پھر بارش ۔ شہری پریشان

حیدرآباد 8 اکتوبر/ ریاست تلنگانہ کئی مقامات پر آج موسلا دھار بارش ہوئی۔ شہر حیدرآباد اور سکندرآباد کے علاوہ مضافاتی علاقوں میں زبردست بارش ہوئی جس کی وجہ سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔ آمد و رفت میں خلل پڑا اور ٹریفک جام ہوگئی۔ حالانکہ آج…
Read More...

اگلے 48 گھنٹوں کے دوران حیدرآبادکے علاوہ ریاست بھر میں بھاری بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد 3 اکتوبر/ محکمہ موسمیات نے حیدرآباد کے ساتھ ساتھ تلنگانہ بھر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران بھاری بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباو کا علاقہ بنا ہوا ہے اورمانسون پیشرفت کررہا ہے۔ امکان ظاہر کیا…
Read More...

حیدرآباد میں دھواں دھار بارش ہر طرف پانی ہی پانی

حیدرآباد 25 اگست/ شہرحیدرآباد میں آج رات دھواں دھاربارش ہوئی جس کے بعد ہر طرف پانی ہی پانی نظرآنے لگا سڑکوں پر پانی جمع ہو جانے کی وجہ سے سڑکیں جھیلوں میں تبدیل ہو گئی تھی۔ جمعہ کی رات 8 بجے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ رات 3 بجے تک جاری…
Read More...