جرائم و حادثات

کویتا کے سابق چارٹرڈ اکاونٹنٹ دہلی شراب اسکام میں گرفتار

حیدرآباد _ دہلی شراب اسکام کی تحقیقات کرنے والی سی بی آئی نے  حیدرآباد کے چارٹرڈ اکاونٹنٹ (سی اے) بُچی بابو کو دہلی شراب پالیسی کی تیاری اور اس پر عمل کے سلسلہ میں ان کے مبینہ رول پر گرفتار کرلیا۔بابو،  بی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا کے سابق سی اے رہے ہیں۔سی بی آئی نے بابو کو دہلی شراب پالیسی کی تیاری اور اس پر عمل کرتے ہوئے حیدرآباد کی ہول سیل اور رٹیل لائسنس رکھنے والوں اور ان کے مالکین کو غلط طریقہ سے فائدہ پہنچانے کا الزام لگایا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button