Browsing Tag

in

کروڑ پتی ڈی سی ٹی او , اے سی بی کے جال میں

اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ سے تعلق رکھنے والے محکمہ کمرشیل ٹیکسس کے ڈی سی ٹی او سید باشا کو گرفتار کرلیا۔ انھیں ایک لاکھ روپئے نقد رقم رشوت کے طور پر قبول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ نارکٹ پلی کے پاس سے…
Read More...

مولانہ آزاد یونیوسٹی میں ’’شخصیت کے ارتقاء ‘‘کے موضوع پرلکچر

’’ انسان جو بھی کام کرتا ہے وہ کسی نتیجے کی امید پر کرتا ہے اور اس کے کام کی نوعیت دنیا کو دیکھنے کے اعتبار سے مختلف ہوتی ہے۔ کوئی انسان اگر یہ نظریہ قائم کر لے کہ میں ظالم قوم کے درمیان ہوں ، تو اب اس کا ہر عمل دفاعی ہوگا، اقدامی کاموں کے…
Read More...

خاتون کے گلے سے زیور چھین لیا گیا

حیدرآباد کے کوکٹ پلی میں ایک خاتون کے گلے سے سونے کا زیور چھین لیا گیا۔ بھارتی نامی خاتون پیدل جارہی تھی کہ وویکانندانگر کالونی میں موٹر سائیکل پر آئے ہوئے دو نوجوانوں نے اس کے گلے سے ڈھائی تولہے کا سونے کا زیور چھین لیا اور فرار ہوگئے۔
Read More...

عراق میں بم دھماکے 33 ہلاک درجنوں زخمی

عراق میں اتوار کے دن کئے گئےدو بم دھماکوں میں کم ازکم 33 افراد ہلاک او 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پہلا دھماکہ شہر سمونا کے پاس ایک سرکاری دفتر کے قریب ہوا۔ جبکہ دوسرا دھماکہ اس سے کچھ ہی دوری پر ایک بس اسٹاپ پر کیا گیا۔ ان دونوں دھماکوں میں 33…
Read More...

محکمہ زراعت کے 30 اگریکلچر آفیسرس کے تبادلے

تلنگانہ حکومت نے محکمہ زراعت میں خدمات انجام دینے والے 30 اگریکلچر آفیسرس کے تبادلے کردیئے۔ اس سلسلہ میں حکومت نے احکامات جاری کردیئے۔ جوائنٹ ڈائرکٹر کے دفتر، لیابس، اسسٹنٹ ڈائرکٹر کے دفاتر میں خدمات انجام دینے والے اے اوز کے تبادلہ ان…
Read More...

ایک سال میں 32 ہزار 77 خواتین عصمت ریزی کا شکار

مرکزی مملکتی وزیر داخلہ ہری بھائی پارتھی بھائی چودھری نے آج راجیہ سبھا کو بتایا کہ ہندوستان میں ایک سال کے دوران 32 ہزار 77 عصمت ریزی کے واقعات یپش آئے۔ انھوں نے نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے حوالہ سے کہا کہ سال 2015 میں 32،077 عصمت ریزی کے…
Read More...

حیدرآباد میں موسم خوشگوار

حیدرآباد میں آج اچانک غیر موسمی بارش سے موسم خوشگور ہوگیا۔ دوپہر تک بھی شدید گرمی اور جھلسا دینے والی دھوپ سےلوگ پریشان تھے۔ دوپہر کے بعد اچانک بادل چھا گئے بعض مقامات پر ہلکی بوندا باندی ہوئی جبکہ بعض علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ اچھی بارش…
Read More...

مرکزی وزیر سشما سوراج اسپتال میں شریک

بھارت کی مرکزی وزیر خارجہ سشما سوراج کی طبعیت اچانک خراب ہوگئی۔ انھیں پیر کی رات علاج کے لئے دلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسیس میں شریک کیا گیا۔ سینے میں درد کی شکایت پر انھیں اسپتال میں بھرتی کرایا گیا جہاں ان کے مختلف معائنے…
Read More...