Browsing Tag

kill

ہندوستانی فوج کے سنٹرل ایمیونیشن ڈپو میں آگ 17 فوجی ہلاک

بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے ناگپور میں واقع فوج کے سب سے بڑے اسلحہ خانہ میں پیر اورمنگل کی درمیانی رات آگ لگ گئی۔ اس حادثہ میں کم ازکم 17 فوجی ہلاک اور قریب 20 زخمی ہوگئے جن میں دو عہدیدار بھی شامل ہیں۔ آج صبح سنٹرل ایمیونیشن ڈپو واقع ضلع…
Read More...

ٹیکساس میں سیلاب سے تباہی ، 5 افراد ہلاک

ٹیکساس میں سیلاب نے تباہی مچادی جس میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ پچھلے کچھ دنوں سے مسلسل ہورہی بارش سے سیلاب کی صوتحال ہے۔ صرف آدھے گھنٹہ میں 19 سنٹی میٹر بارش رکارڈ کی گئی۔ بارش کی وجہہ سے مقامی افراد کو محفوظ مقامات کو منتقل کیا جارہا ہے۔ محکمہ…
Read More...