Browsing Tag

major fire

ہندوستانی فوج کے سنٹرل ایمیونیشن ڈپو میں آگ 17 فوجی ہلاک

بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے ناگپور میں واقع فوج کے سب سے بڑے اسلحہ خانہ میں پیر اورمنگل کی درمیانی رات آگ لگ گئی۔ اس حادثہ میں کم ازکم 17 فوجی ہلاک اور قریب 20 زخمی ہوگئے جن میں دو عہدیدار بھی شامل ہیں۔ آج صبح سنٹرل ایمیونیشن ڈپو واقع ضلع…
Read More...

دلی کے نیچرل ہسٹری میوزیم میں لگی بھیانک آگ

دلی کے نیچرل ہسٹری نیشنل میوزیم میں بھیانک آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق رات دیر گئے عمارت کی چھٹویں منزل پر اچانک آگ لگ گئی اور آگ نے دیکھتےہی دیکھتے پوری منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ بجھانے کے لئے 40 فائر ٹنڈرس طلب کئے گئے۔ آگ بجھانے کے…
Read More...