Browsing Tag

man

حیدرآباد میں نوجوان لفٹ میں پھنس گیا

حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں ایک شخص لفٹ میں پھنس گیا۔ گائتری ہلز، وینکٹیشورا اپارٹمنٹ  کا رہنے والا مہیش کل رات پانی لانے کے لئے لفٹ میں تیسری منزل پرجارہا تھا کہ لفٹ درمیان میں اچانک رک گئی جس کی وجہہ سے وہ اس میں پھنس گیا۔ مقامی لوگ جمع…
Read More...

حیدرآباد میں تاجر پر فائرنگ ملزم کا پتہ چل گیا

حیدرآباد میں تاجر پر گولی چلانے والےکا پتہ چل گیا۔ منگل کے دن کاٹےدھن علاقہ میں پرساد نامی تاجر پر بہت ہی قریب سے گولی چلائی گئی تھی جس میں وہ زخمی ہوگیا اور اسپتال میں زیرعلاج ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ گولی چلانے والی ٹولی کا تعلق اترپردیش سےہے۔…
Read More...

ظالم بیٹے نے بوڑھی ماں کو ذندہ جلادیا

شادی نہ کرنے پر برہم ایک ظالم بیٹے نے اپنی جسمانی طور پر معذور بوڑھی ماں کو زندہ جلادیا۔ یہ دل دہلادینے والا انسانیت سوز واقعہ ریاست تمل ناڑو میں پیش آیا۔40 سالہ امرناتھ نامی کیاب ڈرائیور اپنی ماں ششی کلا 63 سال کےساتھ ارومباکا میں…
Read More...

شادی کے فوری بعد دلہے کی موت

شادی کے کچھ دیر بعد ہی دلہے کی موت سے شادی کے گھرمیں صف ماتم بچھ گئی۔ ریاست کرناٹک بلاری ضلع کے کٹور سے تعلق رکھنے والے کوٹریش کی اپنی رشتہ دار کی لڑکی سے شادی ہوئی تھی۔ جس وقت لڑکی کا کنیا دان کیا جارہا تھا دلہا سینے میں درد سے اچانک چکرا…
Read More...