نیشنل

بریکنگ نیوز۔عتیق احمد اور ان کے بھائی بھی فائرنگ میں ہلاک

نئی دہلی: گینگسٹر و سیاستدان عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کو ریاست اترپردیش کے پریاگ راج میں فایرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق پریاگ راج کے دھوم گنج پولیس اسٹیشن کے تحت میڈیکل کالج کے قریب انھیں ماردیا گیا۔ کس نے مارا اور کیوں اس بات کا فوری پتہ نہیں چل سکا۔ ان دونوں پر کئ راونڈس فائر کئے گئے۔ واضح رہے کہ گینگسٹر و سیاستدان عتیق احمد کے بیٹے اسد احمد‌کو حال ہی میں انکاؤنٹر میں ماردیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button