تلنگانہ

بریکنگ نیوز ۔کل تلنگانہ میں اسکولس اور سرکاری دفاتر کو تعطیل

حیدرآباد: تلنگانہ میں یوم قومی یکجہتی کے پیش نظر کل یعنی 17 ستمبر ہفتہ کو تعطیل کا اعلان کیا‌گیا ہے۔ سرکاری دفاتر کے علاوہ تعلیمی اداروں کو تعطیل رہے گی۔ اس سلسلے میں چیف سکریٹری سومیش کمار نے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ کل‌یوم قومی یکجہتی کے موقع پر چیف منسٹر کے چندرشیکھرراؤ باغ عامہ میں ترنگا لہرائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button