Browsing Tag

marriage

بپاشا باسو کی شادی میں اسٹارس کی شرکت

بالی ووڈ کی ادکارہ بپاشا باسو اور کرن گروور 30 اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ ان کی شادی بنگالی رسم ورواج کے مطابق انجام پائی۔ شادی کے بعد اس جوڑے نے ڈنر کا اہتمام کیا جس میں امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، سلمان خان، رنبیر کپور اور دوسروں…
Read More...

سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ

ہندوستان میں شادیوں کے سیزن کے چلتے سونے اور چاندی کی قیمت میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے۔ حال ہی میں ان دھاتوں کی قیمت میں کمی ہوئی تھی لیکن پچھلے تین دنوں میں اچانک پھر قیمت بڑھ گئی۔جمعہ کے دن سونے کی قیمت میں فی دس گرام پر 350 روپئے کا…
Read More...