Browsing Tag

mother

ظالم بیٹے نے بوڑھی ماں کو ذندہ جلادیا

شادی نہ کرنے پر برہم ایک ظالم بیٹے نے اپنی جسمانی طور پر معذور بوڑھی ماں کو زندہ جلادیا۔ یہ دل دہلادینے والا انسانیت سوز واقعہ ریاست تمل ناڑو میں پیش آیا۔40 سالہ امرناتھ نامی کیاب ڈرائیور اپنی ماں ششی کلا 63 سال کےساتھ ارومباکا میں…
Read More...

حیدرآباد میں ماں بیٹی کا قتل

حیدرآباد میں ماں اور بیٹی کا قتل کردیا گیا ۔ چھتری ناکہ، غلام چھاونی کی رہنے والی غوثیہ بیگم اور ان کی بیٹی کا رات نیند کی حالت میں قتل کردیا گیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں پولیس کو اس بات کہ پتہ چلا کہ غوثیہ بیگم کے شوہر احمد نے ہی اپنی بیوی…
Read More...