Browsing Tag

narender modi

راکھی ساونت نے پہنا نریند مودی کی تصاویروالا مختصر لباس

فلم اداکارہ راکھی ساونت نے ایک نیا تنازعہ کھڑا کرتے ہوئے وزیر اعظم نریند مودی کی تصاویروالا مختصر لباس پہنا. راکھی نے مودی کی تصویر سے بنی سیاہ لباس پہن کر یوم آزادی سے متعلق منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت کی. یہ پروگرام  راکھی نے فیڈریشن آف…
Read More...

وزیر اعظم نریندرمودی اتوار کو ایران کے دورہ پر روانہ

وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو ایران کے دورہ پر روانہ ہوں گے۔ بھارت ایران کے ساتھ تعلقت کو مستحکم کرنے کے حق میں ہے۔ واضح رہے کہ ایران پر لگائی گئی پابندیوں کو ہٹا لینے کے بعد بھارت نے اس جانب توجہ مرکوز کی ہے۔ یہاں یہ زکر بے جا نہ ہوگا کہ…
Read More...