تلنگانہ

حیدرآباد کے پرانے شہر میں بہت جلد دوڑے گی میٹرو ریل۔ کاموں کے آغاز کی تیاریاں شروع

حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں بہت جلد دوڑے گی اس کیلئے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ حیدرآباد میٹرو ریل کی جانب سے حیدرآباد کے پرانے شہر میں میٹرو ریل کے کاموں کے آغاز کے لئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔

 

 

پرانا شہر میں ساڑھے پانچ کلو میٹر تک بیلینس میٹرو الائمنٹ ایم جی بی ایس سے دارالشفا جنکشن ، پرانی حویلی، اعتبار چوک، علی جاہ کوٹلہ، دائرہ میر مومن، ہری باؤلی، شاہ علی بنڈہ، شمشیر گنج، علی آباد سے فلک نما تک یہ کام کئے جائیں گے۔ سالار جنگ میوزیم، چارمینار ، شاہ علی بنڈہ، شمشیر گنج اور فلک نما میں میٹرواسٹیشن ہوں گے۔

 

 

حیدرآباد میٹرو ریل کے ایم ڈی این وی ایس ریڈی نے بتایا کہ اندرون ایک ماہ حصول اراضی کے لئے نوٹس جاری کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button