جنرل نیوز

رکن اسمبلی مدہول جی وٹھل ریڈی کےہاتھوں مدہول منڈل کےتڑوڈاگاوں میں سڑک کےتعمیری کام کا سنگ بنیاد

11 جون بھینسہ(نامہ نگارمحمدمشرف)  آج مدہول منڈل کے تڑوڈاگاؤں میں رکن اسمبلی مدہول جی وٹھل ریڈی نے تین لاکھ روپیوں کی لاگت سے چنولا جانےوالی سڑک کی تعمیری کاموں کا سنگ بنیادرکھا۔اس موقع پرانہوں نے کہاکہ تلنگانہ حکومت تمام منڈلوں کی موضوعات کی ترقی کےلیے متحرک ہے۔یہی وجہہ ہیکہ آج تلنگانہ ریاست ملک بھرمیں واحدریاست ںن چکی ہے۔

 

 

اس موقع پرایم پی پی عائشہ افروز خان زیڈ پی ٹی سی سریندر ریڈی سابق زیڈ پی ٹی سی نرساگوڑ مقامی سرپنچ شویتا روی کرن، ایم پی ٹی سی گنگادھر، ڈپٹی سرپنچ ، سابق سرپنچ عارف الدین، وارڈ ممبران موہن، رامولو، سشاراؤ، بی آر ایس ، سرپنچ قائدین، کارکنان موجودتھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button