ایجوکیشن

اوٹکور میں 25 جنوری کو مجلسی رکن اسمبلی ماجد حسین کے ہاتھوں آل ان ون کی تقسیم

اوٹکور :23 (اردو لیکس) محمد اسماعیل جنرل سیکرٹری مجلس ضلع نارائن پیٹ کی اطلاع کے مطابق جناب محمد ماجد حسین رکن اسمبلی نامپلی کا 25 جنوری کو اوٹکور منڈل کا دورہ کرتے ہوئے سالار ملت ال ان ون سیریز کتابوں کی اردو میڈیم کے طلبہ وطالبات میں تقسیم عمل میں لائیں گے رکن اسمبلی نامپلی کے ہمراہ مقامی ابتدائی مجالس کے ذمہ داران کے ساتھ سالار ملت ال ان ون ماڈل پیپر سیریز ایس ایس سی کے طلبہ وطالبات میں تقسیم کریں گے عوام کی کثیر تعداد میں شرکت کی خواہش کی گی ھے

متعلقہ خبریں

Back to top button