جرائم و حادثات

جگتیال ضلع میں تین دن قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کی نعش کنویں سے برآمد

جگتیال _ جگتیال ضلع کے ملیال منڈل کے مدھوٹلہ گاوں سے تین دن قبل لاپتہ ہونے والی 38 سالہ ستیہ وتی کی نعش آج ایک زرعی کنویں سے برآمد ہوئی۔ ستیہ وتی کے گھر والوں نے بتایا کہ اس کی دماغی حالت ٹھیک نہیں تھی اور وہ اتوار کو گھر سے اچانک لاپتہ ہوگئی تھی سمجھا جاتا ہے کہ اس نے خودکشی کرلی۔پولیس اس سلسلے میں مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button