جنرل نیوز

توپران میں آج ہفتہ کو جلسہ شہادت حسین _ مفتی عبدالحمیدشاکر صاحب قاسی کا خطاب  

آج بعد نماز عصر مسجد گاری باولی توپران ضلع میدک میں جلسہ شہادت حسین منایا جا رہا ہے جس میں موقر عالم دین مفتی عبدالحمیدشاکر قاسی صاحب کا فکر انگیز خطاب ہوگا تمام حضرات سے درخواست ہے کہ اس جلسہ کو کامیاب بنانے کے لیے تعداد میں شرکت کریں نوٹ :حاضرین کے لیے افطار کا بھی نظم رہے گا

متعلقہ خبریں

Back to top button