جنرل نیوز

انتقال

حیدرآباد: جناب عبدالوحید ولد جناب محمد عبدالعزیز صاحب مرحوم‌ عمر 62 سال ریٹائرڈ اسسٹنٹ سب انسپکٹر پولیس ساکن تاڑبن حیدرآباد کا کل انتقال ہو گیا۔ نماز جنازہ آج بروز اتوار بعد نماز ظہر مسجد عائشہ خواجہ پہاڑی تاڑبن میں ادا کی جائے گی۔

 

 

مسجد عائشہ کے قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لیے جناب عبدالرئیس سے رابطہ قائم کیا جا سکتا ہے ان کا فون نمبر

9963107306

متعلقہ خبریں

Back to top button