تلنگانہ

تلنگانہ کے ہنمکنڈہ میں بائیک کے ساتھ بہہ جانے والے نوجوان کی موت ہوگئی

ورنگل: ریاست تلنگانہ کے ہنکنڈہ ضلع میں بارش کے دوران گاڑی کے ساتھ بہہ جانے والا نوجوان فوت ہوگیا۔ 32 سالہ مہیندرکل شدید بارش کے دوران موٹرسائیکل کے ساتھ سڑک کے اوپرسے بہنے والے ندی کے پانی میں بہہ گیا تھا۔

 

 

 

یہ واقعہ ویلیرو منڈل کے کنارم متاڑی واگو کے پاس پیش آیا تھا۔ مرنے والے نوجوان کا تعلق موضع کنارم سے بتایا گیا ہے۔ کل سے اس کی تلاش جاری تھی آج مقام واقعہ سے کافی دور اس کی نعش دستیاب ہوئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button