Browsing Tag

wife

چیف منسٹر مہاراشٹرا کی بیوی ہاسپٹل میں شریک

ممبئی _31مارچ( اردو لیکس) مہاراشٹرا کے چیف منسٹر ادھوے ٹھاکرے کی بیوی رشمی ٹھاکرے ہاسپٹل میں شریک ہیں بتایا جاتا ہے کہ 23 مارچ کو رشمی بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوئی تھی اور وہ گھر پر ہی علاج کروا رہی تھی لیکن کمزوری کے باعث رشمی کو منگل کی…
Read More...

حیدرآبا میں شوہر نے حاملہ بیوی کا گلا کاٹ دیا

حیدرآبا کے لالہ گوڑہ میں شوہر نے حاملہ بیوی کا گلا کاٹ کر قتل کردیا۔ پتہ چلا ہے کہ لکشمی نامی خاتون اپنے شوہر وینکٹیش کے ساتھ ایک فنکشن ہال میں کام کرتے ہوئے وہیں ایک کمرے میں رہتی تھی۔ شوہر بیوی میں جھگڑوں کے چلتے چہارشنبہ کو شوہر نے تیز…
Read More...

شرابی نےاپنے ہی گھر کو لگائی آگ

حیدرآباد میں شرابی شوہر نے بیوی سے جھگڑے کے بعد اپنے گھر کو آگ لگالی۔ پتہ چلا ہے کہ راجو اور منجولا نامی شوہر بیوی اپنے دونوں بچوں کے ساتھ بہادرپلی کے ایک اپارٹمنٹ میں رہتے ہیں۔ کل رات شوہرشراب پی کر گھر پہنچا اس کا اپنی بیوی سے جھگڑا ہوا…
Read More...

ورنگل میں بیوی کے قتل کے بعد شوہر کا اقدام خودکشی

تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں شوہر نے بیوی کا قتل کردیا۔ نرسم پیٹ کے مضافات میں واقع کاکتیہ نگر کے رہنے والے ایلیا گوڑ نے نشہ کی حالت میں اپنی بیوی پدما پر پھاوڑے سے حملہ کیا جس کی وجہہ سے وہ ہلاک ہوگئی۔ ان کی شادی کو 23 سال گذرچکے ہیں اور اکثر…
Read More...

تلگو فلم اداکار گری بابو کی بیوی چل بسیں

لگو فلم اداکار گری بابو کی بیوی چل بسیں۔ چہارشنبہ کی آدھی رات  اداکار کی بیوی شری دیوی کا ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ گردہ کے عارضہ میں مبتلا تھیں۔ لاش کو آخری رسومات کے لئے ریاست آندھراپردیش کے پرکاشم منتقل کردیا گیا۔ 
Read More...

بیوی کی محبت میں

اگرانسان کے حوصلہ بلند ہوتو وہ کچھ بھی کرسکتا ہے ایسے ہی ایک واقعہ میں بیوی کی محبت میں شوہر نے کنواں کھوددیا۔ریاست مہراشٹرا واشم ضلع کے گاوں کلمبیشور سے تعلق رکھنے والا بابو راو تام جی محنت مزدوری کرکے اپنا اور اپنے بیوی بچوں کاپیٹ…
Read More...

کریمنگر میں بیوی کےہاتھوں شرابی شوہر کا قتل

تلنگانہ کے ضلع کریم نگر میں بیوی نے شوہر کا قتل کردیا۔ جیوتی نگر پولیس اسٹیشن پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع اناپورنا کالونی میں یہ واردات پیش آئی۔ 49 سالہ کمرایا روزانہ شراب پی کر گھر آتا اور بیوی سے جھگڑتا تھا۔ مسلسل ظلم سے تنگ آکر آج جب…
Read More...

شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل

تلنگانہ کےرنگا ریڈی ضلع میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کی واردات پیش آئی۔ شاہ میر پیٹ ، بالاجی نگرکی رہنے والی گوتمی کی شادی کچھ سال پہلے راجیش سے ہوئی تھی۔ دونوں میں اکثر جھگڑے ہورہے تھے جس کے چلتے کل رات شوہر نے بیلٹ سے گلا دبا کر اپنی…
Read More...