تلنگانہ

چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے صدر مجلس بیرسٹر اویسی کی ملاقات _ دختر کی شادی کا دعوت نامہ حوالہ

چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے ملاقات کی۔دہلی میں چیف منسٹر کی سرکاری قیام گاہ پر ہوئی اس ملاقات کے موقع پر بیرسٹر اویسی نے چیف منسٹر کو اپنی دختر کی شادی کا رقعہ حوالے کیا اور انھیں شادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button