جرائم و حادثات

حیدرآباد میں کچرا کنڈی میں دھماکہ ۔باپ اوربیٹا زخمی

حیدرآباد: شہرمیں آج دھماکہ ہوا جس کی وجہہ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ فوری ملی جانکاری کے مطابق لوور ٹینک بنڈ پرکچرا کنڈی میں دھماکہ ہوا جس کی وجہہ سے وہاں کچرا چننے والا چندرانا اوراس کا بیٹا زخمی ہوگئے۔ یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب باپ بیٹا کچرا چن رہے تھے۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ کیمکل کے ڈبہ کی وجہہ سے یہ دھماکہ ہوا زخمی بات بیٹے کو علاج کیلئے گاندھی ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔ پولیس اس پورے معاملہ کی جانچ کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button