ایجوکیشن

دسویں جماعت طلباء کے لئے 4‌مئ کو آل انڈیا میتھمیٹکس جینئس ایوارڈ 2024 کا انعقاد، ملک بھر سے (85) ہزار زائد طلباء رجسٹرڈ 

حیدرآباد/ 28 اپریل (اردو لیکس) آل انڈیا میتھمیٹکس جینئس ایوارڈ 2024 برائے دسویں جماعت کے طلباء کے لئے 4مئ کو صبح 9 بجے 11 بجے دن آل لائن طور پر شفاف امتحانی عمل کو یقینی بنانے کے لئے تمام انتظامات کو قطعیت دی گئی ہے

 

جناب سید قدیر اللہ قادری سکریٹری ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ویلفیئر سوسائٹی حیدرآباد نے اپنے ایک جاری کردہ ایک پریس نوٹ میں بتایا ملک بھر سے دسویں جماعت میں زیر تعلیم 85 ہزار ہزار سے زائد طلباء نے اس ان لائن میتھمیٹکس ٹسٹ کے لئے اپنے ناموں کا رجسٹریشن کروایا ہے 2024 منعقدہ دسویں جماعت بورڈ امتحانات تحریر کرنے والے طلباء بھی اس ٹیسٹ میں شرکت کرسکتے ہیں

 

پرچہ 100سوالات پر مشتمل ہوگا ہر سوال کے جواب کے لئے 4 نشانات دئیے جائیں گئے کامیاب طلباء میں 17 مئی کو انعامات کی تقسیم عمل میں لائی جائیگی مزید تفصیلات کے لئے واٹس ایپ نمبر

8500212306

ربطِ پیدا کیا جاسکتا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button