تلنگانہ
تلنگانہ کے عادل آباد اسمبلی حلقہ سے بی جے پی امیدوار پائل شنکر کامیاب
![](/wp-content/uploads/2023/12/20231203_152755-780x470.jpg)
حیدرآباد _ 3 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد اسمبلی حلقہ سے پہلی مرتبہ بی جے پی کو کامیابی حاصل ہوئی ہے اس مرتبہ بی جے پی امیدوار پائل شنکر نے بی آر ایس امیدوار و رکن اسمبلی جوگورامنا کو 6147 ووٹوں کی اکثریت سے شکست دے دی۔