جنرل نیوز

یوم اساتذہ کے موقع پر مسلم جنرل ہاسپٹل وادئ ھدی پر فری ہیلتھ کیمپ

مسلم جنرل ہاسپٹل وادئ ھدی پر یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ اور تعلیمی اداروں سے وابستہ اسٹاف کے لئے دو روزہ فری ہیلتھ کیمپ 5 اور 6 ستمبر 2022 بروز پیر و منگل رکھا گیا ہے۔ جسمیں ہاسپٹل کے ماہر و تجربہ کار ڈاکٹرس کارڈیالوجسٹ، ڈیاباٹولجسٹ، پلمانولوجسٹ، گیاناکولوجسٹ، آرتھوپیڈک سرجن و جنرل فیزیشین مختلف اوقات میں مفت معائنہ کرینگے۔ شوگر ٹسٹ کھانے سے پہلے و بعد کا بالکل مفت کیا جایئگا۔ اسکے علاوہ ماسٹر ہیلتھ پیکیج 3000 روپئے کے لیاب ٹسٹ صرف 1200 روپئے میں کیئے جایئنگے اور دوسرے لیاب ٹسٹ پر 50 فیصد کی رعایت رہے گی۔ ڈاکٹر مصباح الدین ایڈمنسٹریٹر مسلم جنرل ہاسپٹل نے اساتذہ برادری سے اس ذرین موقعے سے استفادہ کی خواہش کی ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے ربط کریں 9581008787

 

متعلقہ خبریں

Back to top button