انٹر نیشنل

وزیرخارجہ ہند ایس جئے شنکرکا 10 تاریخ کو سعودی عرب میں ہندوستانیوں سے خطاب

ریاض ۔ کے این واصف
سفارت خارجہ ہند ریاض کے مطابق ہندوستان کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر ہفتہ 10 ستمبر کو ریاض پہنچیں گے۔ ڈاکٹر شنکر اپنی دیگر مصروفیات کے علاوہ ہفتہ کی شام سفارت خانہ ہند ریاض کے آڈیٹوریم میں انڈین کمیونٹی سے خطاب بھی کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button