تلنگانہ

چیف منسٹر چندرشیکھرراو بی آر ایس کے جلسے عام میں شرکت کرنے کھمم روآنہ _ تین ریاستوں کے چیف منسٹرس بھی شامل

حیدرآباد _ 18 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر و قومی صدر بی آر ایس چندرشیکھرراو حیدرآباد سے کھمم کے لئے روانہ ہوگئے۔جہاں آج دوپہر بی آر ایس پارٹی کے جلسے عام میں شرکت کریں گے۔چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے ساتھ تین ریاستوں کے چیف منسٹرس پنارائی وجین، اروند کیجریوال اور مان سنگھ کے علاوہ سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو  ڈی راجہ اور دیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button